پنجاب کی ایک راشی لیڈی پولیس افسر کے خلاف چارج شیٹ ویڈیو ملاحظہ کریں
اسلام اباد (تجزیاتی رپورٹ) محکمہ پولیس ہو ایف ائی اے ہو یا کوئی بھی ادارہ رشوت وصولی کو فرض نماز کی طرح ادا کرتے ہیں ہم راشی اداروں کو ختم کر دیتے ہیں لیکن رشوت کو ختم کرنے کی کوشش اج تک کسی نے نہیں کی ویڈیو میں ایک متاثرہ خاتون نے ہمت کر کے ایک لیڈی پولیس افسر کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ اسےانصاف کب تک ملتا ہے
Load/Hide Comments