کشمیر احتجاجی تحریک چار اہم افراد کی را کے افسرسے ملاقات کا انکشاف
اسلام اباد (ایم اے شام )ازاد جموں و کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک کی کڑیاں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے ملنے لگی معتبر ذرائع کے مطابق ازاد کشمیر میں جاری تحریک سے تقریبا دو مہینے قبل ازاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے خواجہ مہران ۔عمر عزیز ۔شوکت میر اور امان خان نے بھارتی خفیہ را کے ایک اعلی عہدے دار سے دبئی میں ملاقات کی دوران ملاقات کیا کیا گفتگو ہوئی تاہم اس کی ابھی تک سامنے نہیں اسکی ہیں
Load/Hide Comments