کشمیریوں کا وفاقی پولیس پر بدتریں تشدد ویڈیو وائرل
جس طرح ازاد کشمیر میں وفاقی پولیس کو بےہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ملک کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی دو ملکوں کے درمیان جنگ میں بھی کوئی فورس دوسری فورس پر اس طرح تشدد نہیں کرتی جو ازاد کشمیر کے شہری وفاقی پولیس کے ساتھ کر رہے ہیں أئی جی اسلام اباد ازاد کشمیر میں بھیجی گئی پولیس نفری زخمیوں اور لاپتہ پولیس اہلکاروں سے متعلق اعداد و شمار سے میڈیا کو اگاہ کریں تاکہ حقائق کا پتہ چل سکے
Load/Hide Comments