ازاد کشمیر احتجاجیوں نے کیپٹل پولیس کی وردیاں چوراہوں پہ لٹکا دیں
اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )ازاد کشمیر کے احتجاجیوں نے اسلام اباد پولیس اہلکاروں کی وردیاں اتار کر چوکوں اور چوراہوں پہ لٹکا دی واضح رہے کہ ازاد کشمیر حکومت کی درخواست پر کیپیٹل پولیس کی ہزاروں کی تعداد میں نفری ازاد کشمیر میں موجود ہیں جنہیں اس وقت سخت ترین حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
Load/Hide Comments