وفاقی پولیس کے ایس پی سمیت درجنوں اہلکار زخمی متعدد لاپتا

‏اسلام آباد:(کرائم رپورٹر)پولیس زرائع کےمطابق وفاقی پولیس کےایس پی طاہر خان انکاآپریٹراوردرجنوں جوان زخمی،ایس پی طاہر کی ٹانگ ٹوٹ گئی ڈی ایس پی محمدعلی،انسپکٹراورنگزیب بھی شدیدذخمی،ہسپتال پربھی دھاوابولاگیا

آزاد کشمیرپولیس بھی مبینہ طور پروفاقی پولیس کے خلاف ہےاوروفاقی پولیس پرجان بوجھ کرتشددکروارہی ہےآزادکشمیر کےلوگ راستےکھولنےکےباوجودوفاقی پولیس کوگھیرےمیں لےکرتشددکررہےہی

جب وفاقی پولیس کےزخمی میرپورہسپتال لاےتب بھی ان پرہسپتال میں حملہ کیاگیا،کشمیرکےلوگ مساجد میں اعلان کررہےہیں کہ جس جس کےپاس اسلحہ ہے لےکرگراونڈمیں جمع ہوجائیں وفاقی پولیس کی نفری محفوظ نہیں کئ اہلکار لاپتہ ہو واضح رہے کہ اسلام اباد ٹوڈے نے وفاقی پولیس کی جانب سے بھیجی گئی نفری کے حوالے سے ایک روز قبل ہی اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ ازاد کشمیر جانے والی وفاقی پولیس کی نفری کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں