لاہور کے تھانے دار نے ڈی ائی جی سے رشوت طلب کر لی

لاہور کرائم (رپورٹر )لاہور کے ASI وسیم نے رشوت مانگنے کا میسج “کلائنٹ” کو بھیجنے کے بجائے سیدھا DIG لاہور کو فارورڈ کر دیا
ڈی آئی جی نے اسی وقت اس کے ہی تھانے
میں ایف آئی أر دے کر گرفتار کروا کے
اس کی حوالات میں اسی لڑکے کے ساتھ بند کروادیا جس کو چھوڑنے کے لئے اس کے والد سے رشوت طلب کر رہا تھا
میسیج میں رشوت نہ دینے کی صورت میں ساری زندگی جیل میں گزرنے کی دھمکی بھی تھی اور ساتھ اپنا ذاتی
بنک اکاؤنٹ تک دے دیا
اے ایس آئی سے جب استفسار کیا گیا کہ
اتنا بڑا بلنڈر کیسے ہوگیا۔۔۔؟
اس نے بڑا دلچسب جواب دیا
بیگم کی بددعا لگ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں