ایک اور سپوت ماں پہ قربان

اسلام اباد (خصوصی رپورٹر )محمد اسماعیل شہید گزشتہ روز فتنہ الخوارج سے لڑتے ہوئے اپنی جان اس دھرتی پر وار گئے شہادت ایک ایسا رتبہ ہے جو نصیب والوں کو ملتا ہے اور ہمیشہ یادگار رہتا ہے۔ شہداء کی قربانی ہمیشہ ملک اور قوم کے لیے فخر کا باعث ہوتی ہے محمد اسماعیل اور باقی شہید جوانوں نے اپنے خون سے وطن کی حفاظت کی، اللّہ ان کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں