ازاد کشمیر احتجاج کشمیریوں نے اپنا ہی بندہ مار دیا
اسلام اباد( کرائم رپورٹر )شوکت نوازمیرخودقبول کررہاہےکہ احتجاج کے دوران نوجوان جذباتی ہوکرفائرنگ کربیٹھے جس سےایک نوجوان جان بحق ہوگیا۔سوال تو یہ ہے کہ تمہارے پرامن مارچ میں اسلحہ آیا کہاں سے؟
Load/Hide Comments