امن و امان کی خاطر ازاد کشمیر میں بھیجے گئے وفاقی پولیس اہلکار کو یرغمال بنا لیا گیا

اسلام اباد (خصوصی رپورٹر )کشمیر ایکشن کمیٹی نے امن و امان کی خاطر ازاد جموں و کشمیر حکومت کی درخواست پر وفاقی پولیس کی جانب سے بھیجے گئے وفاقی پولیس کے اہلکاروں کو یرغمال  بنا لیا ہے اس حوالے سے اسلام اباد ٹوڈے نے چند روز قبل ہی اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ وفاقی پولیس کی جانب سے بھیجے گئے ازاد جموں و کشمیر میں وفاقی پولیس کے دستوں کو جان کے خطرات لاحق ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں