شوہر کے سامنے بیوی سے زیادتی کرنے والے دونوں ڈاکو ہلاک

قصور (کرائم رپورٹر )شوہر کے سامنے بیوی کے ساتھ ز۔یا۔دتی کرنے والے دو ڈ۔اکو سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہ۔لا۔ک
قصور ۔ سی سی ڈی کی بڑی کاروائی
خطر۔نا۔ک ڈ۔ک۔یت پولیس مقا۔بلہ کے دوران
ہ۔لا۔ک تفصیلات کے مطابق۔تھانہ کوٹرادھاکشن کی حدود میں سی سی ڈی ٹیم اور ڈ۔اکو۔ؤں کے درمیان پولیس مقا۔بلہ سی سی ڈی ٹیم کے ساتھ پولیس مقابلہ میں و۔ار۔دات کے دوران جن۔سی ز۔یاد۔تی کرنے والے دو خطر۔ناک ڈ۔اکو ہلاک۔ ہ۔لا۔ک ملزمان نے چند روز قبل گھر میں وا۔رد۔ات کے دوران میاں بیوی کو یر۔غمال بنا کر شوہر کے سامنے اس کی بیوی سے جن۔سی ز۔یاد۔تی کی تھی ہ۔لا۔ک ہونے ڈا۔کوں کی شناخت سیف اللہ ولد محمد وارث اورنعیم ولد عبدالمجید سے ہوئی ہ۔لا۔ک ڈا۔کو پولیس کو کئی سن۔گین مقدمات میں مطلوب تھے ۔دورانِ فا۔ئر۔نگ سی سی ڈی کے دو افسر بھی ز۔خمی ہو گئے سی سی ڈی فورس کی کارروائیوں کو خوب سراہا جا رہا ہے