اسلام ابادیوں کے لیے خوشخبری

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری!

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے “Online E-Learners Permit” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

شہری بغیر کسی دشواری کے گھر بیٹھے با آسانی اپنا لرنرز پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد پولیس شہریوں کی آسانی اور سہولت کے لیے جدید اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں

اپنا تبصرہ بھیجیں