ایکسپائر خون لگنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی

ننکانہ صاحب (نامہ نگار )مقامی ہسپتال غفلت کا مظاہرہ مظاہرہ کضافسوسناک واقعہ ایک شخص کی جان چلی گئی
ڈی ایچ کیو اسپتال میں غلط خون لگنے سے 4 بچوں کے باپ معراج کی جان چلی گئی۔
اہل خانہ کا شدید احتجاج، انصاف اور وزیر اعلیٰ سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔
ٹیکنیشن معطل، 5 رکنی انکوائری کمیٹی قائم

اپنا تبصرہ بھیجیں