اسلام اباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخ

اسلام اباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کر دی گئی اسلامیہ لا کالج کراچی نے ڈگری منسوخ کے ساتھ ساتھ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے کسی بھی تعلیمی ادارے میں تین سال تک کی پابندی بھی عائد کر دی ہے اور واضح کہا ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کبھی بھی اسلامیہ لا کالج کے سٹوڈنٹ نہیں رہے
Load/Hide Comments