شاہ نواز ڈوگر نے چھوٹو گینگ کو پکڑ لیا ہے

تھانہ شمس کالونی کی دبنگ کارروائی، “چھوٹو گینگ” کے دو کارندے گرفتار

ایس پی انڈسٹریل ایریا کی ہدایت پر تھانہ شمس کالونی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جڑواں شہروں میں وارداتیں کرنے والے سنیچر گروہ “چھوٹو گینگ” کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او شمس کالونی شاہنواز ڈوگر کی نگرانی اور اے ایس آئی دلشان فاروقی کی سربراہی میں کی گئی اس کارروائی کے دوران ملزمان سے مختلف مقدمات میں چوری ہونے والے تین موٹر سائیکل اور پانچ موبائل فون برآمد کر لیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں