بہو نے اپنے اشنا کے ساتھ مل کر میرے بیٹے کو زندہ جلا دیا
راولپنڈی (کرائم رپورٹر )میری بہو چاندنی نےاپنے اشنا کے ساتھ مل کر میرے بیٹےشاید
علی کو بڑی بےحرمتی کے ساتھ تزاب ڈالا کر زندہ جل دیا
راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس علاقے ڈہوک سیداں میں چھے بچوں کی ماں چاندنی نے اپنے اشنا کامران کے ساتھ مل کر میرے بیٹے کوکھانے میں زہر دے کر تزاب ڈالا کرزندہ جلا دیا اور سر پر بھاری پتھر مار کے قتل کردیا پولیس تاحال کامران کو گرفتار نہ کرسکی اور شاید علی کے والدحاجی نذیر احمد صاحب کا کہنا ہے میرے بیٹے کو ناحق قتل کیا گیا میری بہو نےاپنے اشنا کے ساتھ مل کر میرے بیٹے کو قتل کیاجبکہ تفتیشی طاہراکبرمیری بہو کو 109میں رکھنا چاہتا ہےجو کہ سراسر غلط ہےمیں اپیل کرتا ہوں وزیراعظم پاکستان ائی جی پنجاب سے میرے بیٹے کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیاجائے ان کو کفیر کردار تک پہنچایا جائے
Load/Hide Comments