خاوند کو باندھ کر اس کے سامنے بیوی سے اجتماعی زیادتی ۔تینوں ملزم ہلاک
حافظ اباد (کرائم رپورٹر )حافظ آباد میں خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اسکی اہلیہ سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے
تمام ملزمان پولیس مقابلے میں جہنم واصل واضح رہے کہ ملزمان نے حافظ اباد میں دوران واردات ایک شخص کو باندھ کر اس کے سامنے اس کی بیوی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تھی مقامی سی سی ڈی پولیس اور تینوں ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جوابی فائرنگ میں تینوں ملزمان ہلاک ہو گئے
Load/Hide Comments