کچے کے ڈاکوں کے ساتھی ٹک ٹاکر گرفتار شیئر کریں ایم اے شام ستمبر 25, 2025September 25, 2025 0 تبصرے 185 مناظر ہنی ٹر۔یپ کے ذریعے بندے اغو۔ا کرکے ڈ۔اکو۔ؤں کو دینے اور پیسے وصول کرنے کے الزام میں گڈو بیراج کے دوسری جانب پنجاب کے علاقہ کھروڑ کی ٹک ٹاکر عروسہ سولنگی گرفتار مقدمہ درج