صنم جاوید کی بہن فلک جاوید گرفتار

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )پی ٹی ائی کارکن صنم جاوید کی چھوٹی بہن فلک جاوید کو بھی گرفتار کر لیا گیا ذرائع کے مطابق فلک جاوید کو اسلام اباد پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیا واضح رہے کہ فلک جاوید کافی عرصے سے رو پوش تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں