انڈین رافیل طیارہ کیسے گرا رونالڈو کو بھی پتہ چل گیا
اسلام اباد (خصوصی رپورٹ )کرکٹ میچ کے بعد رافیل طیارے کی چھیژ فٹ بال کی میدانوں میں بھی پہنچ گئی ہے پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں کے مابین کرکٹ میچ کے دوران انڈین شائقین نے باؤنڈری پہ کھڑے پاکستانی پلیئر حارث روؤف کو کوہلی کہ کر چھیڑنا شروع کیا تو حارث نے رافیل طیارہ گرنے کا طریقہ بتا دیا اور اب وہی طریقہ فٹ بال سٹار رو نالڈو نے بھی اپنا لیا ہے
Load/Hide Comments