اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے سامنے احتجاج

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے فلسطین کے حق احتجاج
جنرل اسمبلی کے موقع پر فلسطین کے حق میں مظاہرے میں مختلف ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن سید ذیشان نقوی کی اسرائیل کے خلاف مظاہرے سے خطاب
اسرائیل کے دہشت گردانہ اقدامات کو روک تھام کے لئے اقوام عالم کو عملی اقدامات لینا ہوں گے، ذیشان نقوی
غزہ میں اسرائیلی نسل کشی پر نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دیا جائے، ذیشان نقوی
وزیر اعظم شہباز شریف اسرائیلی درندگی کو جنرل اسمبلی میں بھرپور اٹھائیں گے، فوکل پرسن وزیراعظم اعظم
مسلم سربراہان نے صدر ٹرمپ سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے، ذیشان نقوی
Load/Hide Comments