پٹواری کو بوڑھی خاتون کے گھر جا کر ان کا مسئلہ کرنے کا حکم ویڈیو وائرل
مظفر گڑھ( نمائندہ خصوصی )ایک بزرگ خاتون کی کھلی کچہری میں ڈی سی مظفرگڑھ سے پٹواری کی شکایت جس پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی سی مظفرگڑھ چیمہ نے خاتون کو یقین دلایا کہ اب پٹواری اپ کے گھر ا کر اپ کا مسئلہ حل کرے گا ۔
Load/Hide Comments