مظہراقبال بھی رخصت ہوئے

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

سینئر صحافی واے ٹی وی کے سینئر رپورٹر مظہر اقبال پیر کی رات ٹریفک حادثے میں وفات پا گئے ہیں مرحوم اپنے گھر جارہے تھے کہ روات ٹی چوک کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہو کر قریبی بیرئیر سے ٹکرا گیا سر کی چوٹ جان لیوا ثابت ہوئی
مرحوم کی نماز جنازہ آج (بروز منگل) بعد نمازِ عصر پاکستان اٹامک انرجی ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی روات میں ادا کی جائے گی
برائے رابطہ:
بیٹا نعمان 03700966254
بھائی خالد اقبال (دی نیوز)
03005127604

اپنا تبصرہ بھیجیں