بیوی کی سہیلی سے بد اخلاقی پولیس اہلکار فرار

جہلم( کرائم رپورٹر)جہلم میں پولیس ملازم کی خاتون سے مبینہ زیادتی۔ مقدمہ درج ۔ملزم فرار۔
جہلم ملزم ناصر پر بیوی کی دوست کے ساتھ زیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام
جہلم پولیس ملازم تھانہ سول لائن میں بطور ڈرائیور تعینات تھا۔
تصویریں اور ویڈیو کے زریعے ملزم بلیک میل کر کے اڑھائی لاکھ روپے بھی ہتھیا چکا ہے۔
سرکاری گاڑی اور پولیس وردی کی آڑ میں ملزم ناصر ڈراتا دھمکاتا رہا ہے
متاثرہ خاتون کا میڈیکل ہوچکا ہے رپورٹ انا باقی ہے
پولیس ملازم کو جلد گرفتار کر کے تھانے منتقل کریں گے۔۔۔پولیس زرائع
Load/Hide Comments