70 فٹ لمبے سانپ کو فائرنگ کر کےمار دیا گیا شیئر کریں ایم اے شام ستمبر 21, 2025September 21, 2025 0 تبصرے 119 مناظر ہیڈ محمد والا (کرائم رپورٹر ) ہیڈ محمد والا میں 70 فٹ لمبا سانپ نکل ایا جس کو مقامی پولیس نے فائرنگ کر کے مار دیا