ماں کے قاتل کو عدالت میں ہی بھون ڈالا

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )عدالت سے انصاف نہ ملنے پر نوجوان نے اپنی ماں کے قا۔تل
کو عدالت میں بھو۔ن۔ڈالا
نوجوان کا کہنا ہے پچھلے 8 سالوں سے انتظار کر رہا تھا
جب کوئی شخص 8 سال تک انصاف کے لیے عدالتوں کے چکر لگاتا رہے اور آخرکار اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے، تو یہ عدلیہ کے نظام پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انصاف میں تاخیر دراصل انصاف کا انکار ہوتی ہے۔یہ واقعہ صرف ایک نوجوان کا ذاتی ردعمل نہیں، بلکہ ایک کمزور نظامِ انصاف کا نتیجہ ہے۔
Load/Hide Comments