غبارہ فروش کے نیفے میں بھی پستول چل گیا
لاہور(عاصم علوی )لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں اس ب۔چی کے ساتھ نا۔زیبا حرکات کرنے والے غبارہ فروش کے نیفے میں بھی پس۔تول چل گیا،جنرل ہسپتال منتقل
کم س۔ن بچ۔ی کو ہرا۔ساں کرنے والا ایک اور ملزم ز۔خمی حالت میں گرفتار

لاہور :وحدت کالونی میں کم سن بچی کو ہراساں کرنے والا ایک اور ملزم ز۔خمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت وقار کے نام سے ہوئی جو قصور کا رہائشی ہے۔ سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کاہنہ میں چھاپہ مارا۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی شلوار کے نیفے سے پس۔تول نکالتے ہوئے غلطی سے ٹر۔یگر دبا دیا۔ جس سے گو۔لی چل گئی اور ملزم پیٹ کے نیچے نازک حصے کے قریب گو۔لی لگنے سے ز۔خمی ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ز۔خمی ملزم کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
Load/Hide Comments