ائی جی اسلام اباد نے ترقیوں کے ڈھیر لگا دیے

.
اسلام اباد (کرائم رپورٹر )اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر ترقیاں.
آ ئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر پروموشن کمیٹی کا اجلاس.
کانسٹیبل سے لے کر ڈی ایس پی تک افسران و اہلکاروں کو بڑے پیمانے پر ترقی دی گئی.
4 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی.
62 ہیڈ کانسٹیبلز اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی.
200سے زائد کانسٹیبلز کوہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی.
تمام افسران دلجمعی اور پیشہ ورانہ انداز سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں. سید علی ناصر رضوی
عوامی خدمت اور سہولت افسران کی اولین ترجیح ہونی چاہیئے۔ آ ئی جی اسلام آباد
Load/Hide Comments