کسی کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کرنے دوں گا۔ شعیب خان
اسلام اباد (کرائم رپورٹر) ایس ایس پی اپریشن اسلام اباد شعیب خان کا تھانہ نیلور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مقامی افراد کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے قبضہ مافیا کے کئی کارکن گرفتار اسلحہ برامد ایس ایچ او محرر اور متعدد کو معطل کر دیا گیا
Load/Hide Comments