اسلام اباد کے ایک تھانے میں شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل
اسلام اباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے ایک تھانے میں مبینہ طور پر ایک ایس ایچ او ایک شہری پر تشدد کر رہا ہے ابھی تک تھانہ اور تشدد کرنے والے پولیس افسر کی شناخت نہیں ہو سکی ہے تا ہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں
Load/Hide Comments