گودی اور یوتھی سوشل میڈیا کی چیخیں بدستور جاری
گودی میڈیا ہو یا یوتھی سوشل میڈیا مجھے ذاتی طور پر دونوں پہ اعتماد نہیں ہے پاک بھارت جنگ میں جہاں ایک طرف گودی میڈیا اسلام اباد سمیت پاکستان کے متعدد شہروں پر قبضہ کرنے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہا تھا تو یوتھی سوشل میڈیا بھی ان کے ہاں میں ہاں ملا رہا تھا اور صرف یہی نہیں یوتھی میڈیا تو گودی میڈیا سے بھی دو ہاتھ اگے تھا یوتھی میڈیا کے چند ۔حرامی۔ یوٹیوبر تو باقاعدہ ہندوستان کو مشورے دے رہے تھے کہ پاکستان پر حملہ کرنے کا یہ سب سے اچھا وقت ہے کیونکہ ان کے نزدیک یوتھی سوشل میڈیا نے جو پاک ارمی یلغار کر رکھی تھی وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ اس وقت پاک أرمی کا مورال انتہائی ڈاؤن ہے یہی گودی اور یوتھی سوشل میڈیا کی غلط فہمی تھی کیونکہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کے باپ عمران خان کو اقتدار میں لانے والا باجوا ارمی چیف نہیں بلکہ جنرل عاصم منیر ارمی چیف ہیں پھر ہماری مصلح افواج نے انڈین فوج کی جو درگت بنائی ہے اس سے گودی اور یوتھی سوشل میڈیا کی چیخیں ابھی تک سنائی دے رہی ہیں اپ بھی ایک مرتبہ پھر گودی میڈیا کی چیخیں سنیں