کراچی کے ایک تھانے کے اندر ظلم و بربریت
عوامی خزانے کا بٹوارہ ہو یا عہدوں کی بندر بانٹ قیام پاکستان سے لیکر أج تک صرف چند خاندان ہی مستفید ہوتے چلے ا رہے ہیں وطن عزیز کا کوئی بھی صوبہ ہو یا شہر۔ظلم و تشدد۔ بربریت ناانصافی صرف عوام کا مقدر ہی کیوں زیر نظر ویڈیو صوبہ سندھ کے ایک شہر کراچی کے ایک تھانے کی ہے جہاں ملزمان کو نہ صرف ہتھ کڑیاں لگا کر بلکہ نیم برہنہ کر کے ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جرم بے شک کچھ بھی ہو قانون اس حرکت کی ہرگز اجازت نہیں دیتا ہے. بشکریہ ثمینہ خان
Load/Hide Comments