اسلام اباد ٹوڈے کی نشاندہی ائی جی اسلام اباد نے 62 حوالداروں کو تھانے دار بنا دیا

اسلام اباد( کرائم رپورٹر) کیپیٹل پولیس کے انسپیکٹر جنرل نے پرموشن کمیٹی کی سفارش پر 63 حوالداروں کو اے ایس ائی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی ہے واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل اسلام اباد ٹوڈے کی نشاندہی پر انسپیکٹر جنرل اف اسلام اباد پولیس ناصر علی رضوی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پروموشن کمیٹی کو متحرک کیا تھا اور انہی ہدایات جاری کی تھیں کہ وفاقی پولیس میں کانسٹیبل سے لے کر افسران تک جتنی بھی پروموشن اب تک رکی ہوئی ہے انہیں فوری طور پر پرموٹ کیا جائے تا ہم پہلے مرحلے میں 63 حوالداروں کو تھانےدار بنائے جانے کی منظوری دے دی گئی ہے
Load/Hide Comments