مری ایکسپریس وے گاڑی جل کر خاک شیئر کریں ایم اے شام ستمبر 18, 2025September 18, 2025 0 تبصرے 155 مناظر مری( نامہ نگار) مری ایکسپریس وے پر اچانک گاڑی میں اگ بھڑک اٹھی ایک گھنٹے تک کوئی ریسکیو ادارہ مدد کو نہ پہنچ سکا لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی جل کر خاک ہو گئی