پاکستان۔سٹاک ایکسچینج کی طرح دنیا کے بلند ترین مقام پر ۔

اسلام اباد (ایم اے شام )اگر ہم دشمن کی للکار پر اپنا سر ٹانگوں میں دبا کے بیٹھے رہتے ۔معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرتے تو یہ جو اج دنیا بھر میں ہماری پذیرائی ہے ہم اس سے محروم ہی رہتے جہاں ایک طرف عالم اسلام کو پاکستان پر فخر ہے تو دوسری طرف عالم کفر انگشت بدندہ ہے اج سعودی عرب اور پاکستان ایک ہو گئے اج سعودی عرب کی سڑکوں پر سعودی نوجوان پاکستان کا جھنڈا لہرائے ایسے ہی نظر ارہے ہیں جیسے 14 اگست کے موقع پر پاکستان میں نظر اتے ہیں اج ہم پاکستان سٹاک ایکسچینج کی بلند ترین سطح کی طرح بلند ترین مقام پر کھڑے ہیں اور یہ سارا کریڈٹ ہماری ملکی اور دفاعی قیادت کو جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں