مری ایکسپریس وے گاڑی جل کر خاک

مری( نامہ نگار)

مری ایکسپریس وے پر اچانک گاڑی میں اگ بھڑک اٹھی ایک گھنٹے تک کوئی ریسکیو ادارہ مدد کو نہ پہنچ سکا لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی جل کر خاک ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں