ایف 11 مرکز کے پلازے میں اگ پولیس بھی شانہ بہ شانہ
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ایف الیون مرکز میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ کے بعد پولیس نےحفاظتی اقدامات کے تحت فوری طور پر مارکیث خالی کروالی ایس ایچ او شفقت فیض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خود سامان اٹھایا اور دوسری جگہ منتقل کر دیا أگ مارکیٹ کے ایک پلازہ کے اوپر والے فلور میں لگی تھی جسے فائر بریگیڈ بجھانے میں مصروف تھا أگ پرجلد ہی قابو پالیا گیا
Load/Hide Comments