ایس ایس پی اپریشن کے رات گئے مختلف تھانوں کے دورے
اسلام اباد( کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کا رات گئے مختلف تھانہ جات کا اچانک دورہ
فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم ،حوالات اور کوت کا تفصیلی جائزہ لیا،
عوامی شکایات کے اندراج کے عمل کا معائنہ کیا،
تھانوں میں صفائی ستھرائی اور عوامی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری،
شہریوں کے مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے ہدایات جاری کیں
پولیس کا اصل مقصد عوام کو تحفظ اور سہولت دینا ہے
تھانوں میں آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں
شہریوں کا اعتماد حاصل کرنا ہی پولیس کی اصل کامیابی ہے
Load/Hide Comments