ارشد ندیم جیولن تھرو میڈل سے باہر

ٹوکیو )خصوصی رپورٹ )پاکستان کے مایا ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ارشد ندیم نے پہلی جیولن تھری 83.75 دوسری تھرو مس کی جبکہ تیسری تھرو 82 میٹر کی جس کے باعث وہ جیولن تھرو کی گولڈ میڈل تو درکنار سلور اور براؤن میڈل سے بھی اؤٹ ہو گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں