صادق اور امین کے صوبے خیبر پختون خواہ کی سرکاری گاڑی

یہ ہےصادق اور امین قرار دئیے گئے لیڈر کے صوبہ خیبر پختون خواہ کی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی جو ایک ایک ہزار روپے کے عوض اسلام اباد میں سواریوں کو پک اینڈ ڈراپ سروس فرام کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں