نیفے میں پستول چلنے کا سلسلہ جاری
سیالکوٹ(کرائم رپورٹر ) ، ڈیفنس روڈ پرخاتون کو ہراساں کرنے والےملزم اسلم نے نیفے میں پستول لگایا ہوا تھا جس کو سی سی ڈی پولیس نے چھیننے کی کوشش کی اسلم نےٹانگوں کےدرمیان پستول کودبالیا اوراسی کشمکش میں پستول چل گیا اورملزم کےنازک اعضاء پرلگ گیا
Load/Hide Comments