نشہ اب نہیں وفاقی پولیس ناکام اے این ایف نے کروڑوں کی منشیات برامد کر لی

فاسلام اباد( کرائم رپورٹر )اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

8 کاروائیوں کے دوران 3 نائجیرین باشندوں سمیت 6 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 1کروڑ 55 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 71 کلوگرام منشیات برآمد۔

تعلیمی اداروں میں کارروائیاں

فتح جنگ روڑ اٹک کے قریب گاڑی سے 2.400 کلو چرس برآمد ۔ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں