پاؤں سے گاڑی چلانے والے کے پولیس نے ہاتھ باندھ دیے
اسلام اباد (کرائم رپورٹر )پاؤں سے گاڑی چلا کر سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے نوجوان وقار کو لوہی بھیر پولیس نے گرفتار کر لیا قلیل وقت میں نوجوان نڈر SHO فواد خالد نے ملزم کو گرفتار کیا
Load/Hide Comments