بلیو ورلڈ سٹی کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کون کرے گا
راولپنڈی( کرائم رپورٹر )سہالہ اور اس کے گردونواح کے لوگوں نے راولپنڈی پولیس کے رویے سے تنگ ا کر بلیو ورلڈ ہاؤسنگ سوسائٹی کے بدمعاشوں سے اپنی زمینیں واگزار کروانے کے لیے ہر حربہ ازمانے کا فیصلہ کر لیا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ گلی کے غنڈوں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے والی سی سی ڈی کہاں ہے کیا سی سی ڈی کا زور صرف چھوٹے موٹے بدمعاشوں پر ہی چلتا ہے کیا سی ایم پنجاب ایک ٹی وی چینل کے مالک کی بدمعاشی سے خوف زدہ ہیں
Load/Hide Comments