ائی جی کا ایکشن پروموشن بورڈ کی میٹنگ فوری طلب

آسلام آباد( کرائم رپورٹر )کیپیٹل پولیس میں ہیڈکنسٹیبل سے ASI پروموشن بورڈ کی میٹینگ طلب کر لی گئ

اسلام آباد پولیس میں اس وقت 60سیٹس خالی ہیں اور 69 سب انسپکٹر کی پروموشن کے طور پر خالی ہونی ہیں

آج پروموشن بورڈ میں پروموشن کے لیے صرف اہلکاروں کو طلب کیا گیا ہے

جبکہ قانونی طور پر سب انسپکٹر کی پروموشن کے بعد ASIs کی پروموشن ہونی چاہیے تھی

جس پر 129 اہکاروں کو پروموٹ کیا جانا ضرروری ہےواضح رہے کہ اسلام اباد ٹوڈے نے گزشتہ روز اپنی اشاعت میں وفاقی پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی پروموشن سے متعلق نشاندہی کر کے تمام سینرافسران کو اگاہ کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں