خارجی یا پاکستان افغانستان انتخاب کرلے شہباز شریف

اسلام اباد (خصوصی رپورٹ) افغانستان خارجیوں کا انتخاب کر لے یا پاکستان کا وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کو واضح کر دیا اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ان خیالات کا اظہاروزیراعظم پاکستان نے ارمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ بنوں کے دورہ پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد اپنی کابینہ کے ساتھ مشورہ کرنے کے بعد ائندہ لاءیحہ عمل کا اعلان کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں