ریسکیو  اہلکاروں نے سانپ پکڑ لیا


ایبٹ آباد ـ (کرائم رپورٹر) شبیر شہید روڈ پفر میس کے قریب گھر میں سانپ داخل ہونے کی اطلاع
ایبٹ آباد – ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد جان محمد آفریدی کی ہدایات پر ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ڈزاسٹر ٹیم روانہ کر دی گئی

ایبٹ آباد ریسکیو ڈزاسٹر ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ گھر میں داخل ہونے والے سانپ کو پکڑ لیا جس پر مالکان نے ریسکیو 1122 کا شکریہ ادا

اپنا تبصرہ بھیجیں