تھانہ أبپارہ بجلی چور نکلا الٹا أئیسکو ملازمین حوالات بند

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) تھانہ آبپارہ کی ڈائریکٹ سپلائی سے لگی بجلی منقطع کرنا آئیسکو جی سکس سب ڈویژن کے ایس ڈی او سمیع ﷲ اور ارشد ایل ایس سمیت عملے کا جرم بن گیا آئیسکو ملازمین کو علاقہ مجسٹریٹ کے حکم پر گرفتار کر لیا گیا تھانہ آبپارہ کی حوالات میں ملازمین کو بند کرنے پر آئیسکو افسران نے احتجاجاً پورے جی سکس سیکٹر کی بجلی بند کر دی ایک گھنٹہ سے زائد وقت ہو چکا ہے دونوں محکموں کے مذاکرات جاری ہیں جلد ملازمین کو رہا کیے جانے کا امکان ہے۔تھانہ آبپارہ کی بجلی 18 لاکھ کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کر رکھی تھی جبکہ تھانہ آبپارہ مین سپلائی لائن سے بجلی ڈائریکٹ استعمال کر رہا تھا۔ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں