اسلام اباد ٹی چوک روات فلائی اوور کا سنگ بنیاد

اسلام اباد (خصوصی رپورٹر )وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ٹی چوک روات فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

عوامی فلاح کا اہم منصوبہ شروع کرنے پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،راجہ خرم نواز

اسلام آباد سے روات اور جی ٹی روڈ کا سفر کرنے والے ہزاروں مسافر مستفید ہوں گے اور ٹریفک روانی کے مسائل حل ہوں گے

تقریب میں وزیر داخلہ ،وزیر پارلیمانی امور ،پارلیمنٹرینز،چیف کمشنر اسلام آباد ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ،آئی جی اسلام آباد و دیگر نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں