کرپشن اسلام اباد چیمبر کے تین عہدے دار برطرف

اسلام اباد (کامرس رپورٹر) اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں بے ضابطگیاں ، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیاں ، صدر ، سینئر نائب صدر ، سیکرٹری سے استعفی لے لیا گیا جن سے استعفی لیا گیا ہے ان میں ناصر منصور قریشی صدر عبدالرحمن صدیقی سینئر نیب صدر اور نائب صدر ناصر محمود چودری شامل ہیں ناصر محمود چوہدری اسلام اباد کی ایک یونین کونسل کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں اور ان کا تعلق پی ٹی ائی سے ہے
Load/Hide Comments