عبداللہ سٹی سوسائٹی مافیا کی بدمعاشی ,CCD کہاں ہے ؟

راولپنڈی تھانہ چونترہ کی حدود عبداللہ سٹی کے غنڈوں کی شہریوں پر فاِئرنگ ایک جانبحق ایک شدید زخمی پولیس خاموش تماشائی  جانبحق اور فائیرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کو مقامی ہسپتال منقل کر ڈیا گیا علاقے میں کشیدگی بدستور جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں